the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،7اکتوبر(ایجنسی) کولکتہ سے بنگلور جا رہی انڈگو ایئر لائنز کی ایک پرواز کو میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے حیدرآباد میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی- بدھ دیر رات 46 سال کے Bakul Sheikhشیخ نام کے مسافر نے پرواز کے دوران سینے میں درد اور سانس لینے میں دقت کی شکایت کی. اس کے بعد پلین کو



حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اتارا گیا. 

شیخ کو بعد میں جوبلی ہلز میں واقع اپولو ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں اس کی حالت نازک بنی ہوئی ہے. افسر نے بتایا، 'مریض کو جمعرات کی صبح 5 بجے اسپتال لایا گیا. وہ ICU میں وینٹی لیٹر پر ہے اور اس کی حالت نازک ہے. ' ایئر پورٹ کے حکام نے واقعہ کی تصدیق کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.